وہ لوگ جنہوں نے تعلیم کا یہ اصل اصول قائم کیا تھا کہ ہر مسلمان بچے کی تعلیم کا آغاز کلام مجید سے ہونا چاہیۓ، وہ ہمارے مقابلہ میں ہماری قوم کی ماہیت و نوعیت سے زیادہ با خبر تھے- فیضان اقبال از شورش کاشمیری صفحہ ١٠٣ Those people who used to set knowledge of Quran Majeed as the stepping stone for education of every Muslim child were much better equipped than us Faizan-e-Iqbal by Shorish Kaashmiri page 103
اُردو ادب،اُردوشاعری،افسانے کہانیاں،طنزومزاح اور بہت کچھ