شام آئی سمندر میں چلا ڈوبنے سورج اک روز ترے دل سے اتر جائیں گے ہم بھی دیوانے اگر جھانجھ میں کہہ دیں گے کوئی بات رہ جائیں گے منہ دیکھ کے قرطاس و قلم بھی جو سینہ سپر عرصہ ہستی میں ہیں دانش دشوار نہیں ان کے لیے راہ عدم بھی احسان دانش --- -
اُردو ادب،اُردوشاعری،افسانے کہانیاں،طنزومزاح اور بہت کچھ