Skip to main content

اس کا ہاتھ کتنا "سرد " تھا

جھے چاندنی رات کی وہ حسین

گھڑی یاد ہے

جب اس نے مرے

ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر

کہا تھا کہ

جانتے ہو گرم ہاتھ

وفا کی علامت ہوتی ہے

میں اس کی


یہ بات سن کر خوشی سے جھوم

اٹھا تھا

مگر آج شب تنہائی

میں بیٹھا سوچ رہا ہوں

کہ

اس وقت

اس کا ہاتھ کتنا "سرد " تھا

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay