Skip to main content

Itna he yaad rak mujay

اتنا ہی یاد رکھ مجھے

جیسے کسی کتاب میں

بیتے دنوں کے دوست کا

اک خط پڑا ہوا ملے....!!!

لفظ مٹے مٹے سے ہوں

رنگ اڑا اڑا سہی

لیکن وہ اجنبی نہ ہوں

اٹھ کر تیرے گلے لگے....!!!

بھولے ہوے تمام سکھ

بیتے دنوں کی سب کتھا

تجھ سے کہے اور رو پڑے .....!!!

اتنا ہی یاد رکھ مجھے

جیسے کسی کتاب میں

بیتے دنوں کے دوست کا

اک خط پڑا ہوا ملے

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay