Skip to main content

Kora kaghaz

کاغذ کے ایک سفید ورق نے کہا“ میں بے داغ بنایا گیا ہوں اور ہمیشہ ھی بے داغ رہوں گا۔۔۔ار میں جل کر سفید راکھ میں تبدیل ہونا ذیادہ پسند کروں گا۔۔بجائے یس کے کی سیاہی میرے قریب آئے اور مجھے چھؤئے 
 جو کچھ سفید کاغذ نے کہا دوات نے سنا اور اپنے تاریک دل میں ہنس دی لیکن اس کے قریب جانے کی جرات نہ کی۔
 رنگ برنگی پنسلوں نے بھی سنا، وہ بھی اس کے نزدیک نہ پہنچ سکیں اور کاغذ کا سفید ورق اسی
 طرح بے داغ رہا اور صاف۔۔۔۔۔۔۔لیکن کورا۔۔

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay