انسان کی خواہشات سے اللہ کو دلچسپی نہیں ہے - وہ اس کی تقدیر اپنی مرضی سے بناتا ہے-اسے کیا ملنا ہے اور کیا نہیں ملنا اس کا فیصلہ وہ خود کرتا ہے- جو چیز آپ کو ملنی ہےآپ اس کی خوائش کریں یا نہ کریں وہ آپ کی ہے- وہ کسی دوسرے کے پاس نہیں جائے گی مگر جو چیز آپ کو نہیں ملنا ہے-وہ کسی کے پاس بھی چلی جائے گی آپ کے پاس نہیں آئے گی۔۔
عمیرہ احمد - ایمان،امید اورمحبت
عمیرہ احمد - ایمان،امید اورمحبت
Comments
Post a Comment