یوں کب تک دہر سے چپ کر ملیں گے ہم اندھیرے میں
کسی شب وہ میرے گھر میں علاالعلان ہو جائی
چلو میں خود کو خنجر کے حوالے آج کرتا ہوں
میری جاں جائے تو جائے تمہارا مان رہ جائی

Comments
Post a Comment