Skip to main content

Kaisy kareghar hain ye

کیسے کاریگر ہیں یہ
آس کے درختوں سے
!لفظ کاٹتے ہیں اور سیڑھیاں بناتے ہیں

!کیسے باہنر ہیں یہ
غم کے بیج بوتے ہیں
اور دلوںمیںخوشیوں کی کھیتیاں اگاتے ہیں

!کیسے چارہ گر ہیں یہ
وقت کے سمندر میں
!!!کشتیاں بناتے ہیں اور آپ ڈوب جاتے ہیں۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay