بہت امید رکھنا اور پھر بے آس ہونا بھی
بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی
سنو اک کان سے اور دوسرے سے پھینک دو باہر
بہت تکلیف دہ ہے ۔۔۔۔۔۔ صاحب احساس ہونا بھی
بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی
سنو اک کان سے اور دوسرے سے پھینک دو باہر
بہت تکلیف دہ ہے ۔۔۔۔۔۔ صاحب احساس ہونا بھی
Comments
Post a Comment