اُداس رہنا نصیب اپنا، عطا تُمہاری
ھے بے نیازی قُبول، گر ھے اَدا تُمہاری
ہم اب جو رُوٹھے تو اُس نگر کے مُقیم ھوں گے
جہاں سے واپس نہ لا سکے گی صدا تُمہاری
محبّتوں کے نصیب میں ھیں اُجاڑ شامیں
ہمیں بھی آخر بچا نہ پائی دُعا تُمہاری
اَب اِس قدر بھی نہ شدّتوں سے مِلا کرؤ تُم
کہیں نہ ہم کو اسیر کر دے وفا تُمہاری
ھے بے نیازی قُبول، گر ھے اَدا تُمہاری
ہم اب جو رُوٹھے تو اُس نگر کے مُقیم ھوں گے
جہاں سے واپس نہ لا سکے گی صدا تُمہاری
محبّتوں کے نصیب میں ھیں اُجاڑ شامیں
ہمیں بھی آخر بچا نہ پائی دُعا تُمہاری
اَب اِس قدر بھی نہ شدّتوں سے مِلا کرؤ تُم
کہیں نہ ہم کو اسیر کر دے وفا تُمہاری
Comments
Post a Comment