Skip to main content

Any waly ruton ke anchal main

آنے والی رتوں کے آنچل میں
کوئی ساعت سعید کیا ہو گی

چاند کے پاس بھی سنانے کو
اب کے کوئی نوید کیا ہو گی ۔ ۔ ۔ ؟

گل نہ ہو گا ۔ ۔ ۔ تو جشنِ خوشبو کیا؟
تم نہ ہو گے ۔ ۔ ۔ تو عید کیا ہو گی

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay