چلے جاتے ہیں آئے دن بیوٹی پالر میں یوں
کہ مقصد ہو جواں لگنا کہ مثل حور ہو جانا
مگر یہ بات بیگم کی سمجھ میں کیوں نہیں آتی؟
کہ ممکن ہی نہیں کشمش کا پھر سے انگور ہو جان
کہ مقصد ہو جواں لگنا کہ مثل حور ہو جانا
مگر یہ بات بیگم کی سمجھ میں کیوں نہیں آتی؟
کہ ممکن ہی نہیں کشمش کا پھر سے انگور ہو جان
Comments
Post a Comment