Skip to main content

Tashnaghi nai sarab he leka

تشگی نے سراب ہی لکھا
خواب دیکھا تو خواب ہی لکھا

دوستو! ہم نے اپنا حال اُسے
جب بھی لکھا، خراب ہی لکھا


نہ لکھا اُس نے کوئی بھی مکتوب
پھر بھی ہم نے جواب ہی لکھا

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay