ہر خواہش نہیں ہوتی تکمیل کے لئے
ہر خواب نہں سجتا تعبیر کے لئے
سہانا نہں ہوتا محبت کا ہر سفر
ہر خیال نہں ہوتا تصویر کے لئے
محبت ایک لمحے کی گرفت ہے اور بس
ہر لمحہ نہیں ہوتا تسخیر کے لئے
محبت روح کا تقدس ہے فنا ہونا سحر
مگر کچھ اور ہے یہ لوگوں کی تفسیر کے لئے
ہر خواب نہں سجتا تعبیر کے لئے
سہانا نہں ہوتا محبت کا ہر سفر
ہر خیال نہں ہوتا تصویر کے لئے
محبت ایک لمحے کی گرفت ہے اور بس
ہر لمحہ نہیں ہوتا تسخیر کے لئے
محبت روح کا تقدس ہے فنا ہونا سحر
مگر کچھ اور ہے یہ لوگوں کی تفسیر کے لئے
Comments
Post a Comment