Skip to main content

mere bachon ke chehron par bhook ugh rahe hay

میرے بچوں کے چہروں پہ بھوک اگ رہی ہے
میرے ماتھے سے میری خدائی کا سورج طلوع ہو رہا ہے
میرے ماتھے پہ فٹ پاتھ کے ان مکینوں کی لاشیں سجی ہیں
جنکے ہاتھوں میں قسمت نے لکھا ہوا ہے
بے خبر سو رہو بے خبر سو رہو
مت کسی سے دکھوں کی کہانی کہو

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay