محبت روح میں پروردہ
مادیت سے بہرہ ور
دیار دل کی رونق
ہجر یاراں کا آخری آنسو
شام تنہائی میں ہم نوا
سخن محفل میں تماشائی
سونپ دیتے ہیں خود کو
محبت کے ہاتھوں میں
انتہائے شوق کی خاطر
چلو احسان کرتے ہیں
دان کرتے ہیں تم کو
دربار دل اپنا
سو فیصلہ تمہارا ہے
چھوڑ جاؤ یا پلٹ آؤ
محبت سے محبت تک
مادیت سے بہرہ ور
دیار دل کی رونق
ہجر یاراں کا آخری آنسو
شام تنہائی میں ہم نوا
سخن محفل میں تماشائی
سونپ دیتے ہیں خود کو
محبت کے ہاتھوں میں
انتہائے شوق کی خاطر
چلو احسان کرتے ہیں
دان کرتے ہیں تم کو
دربار دل اپنا
سو فیصلہ تمہارا ہے
چھوڑ جاؤ یا پلٹ آؤ
محبت سے محبت تک
Comments
Post a Comment