کسی بهی مصحف_رخ کو پڑهوں تو کیسے پڑهوں
حروف مٹ سے گئے ہیں تمهارے نام کے بعد
شب_سیاہ کا تریاق پا لیا میں نے
ندیم" دل میں چمکتا ہے درد ، شام کے بعد
حروف مٹ سے گئے ہیں تمهارے نام کے بعد
شب_سیاہ کا تریاق پا لیا میں نے
ندیم" دل میں چمکتا ہے درد ، شام کے بعد
Comments
Post a Comment