Skip to main content

muhabbat ki tammana hai to per wo wasf paida kar

" محبت کی تمنا ہے تو پھر وو وصف پیدا کر ،
جہاں سے عشق چلتا ہے وہیں تک نام پیدا کر ،

اگر سچا ہے میرے عشق میں تو اے بنی آدم ،
نگاہے عشق پیدا کر ،جمال ذوق پیدا کر ،

میں تجھ کو تجھ سے زیادہ اور سب سے زیادہ چاہوں گا،
مگر شرط یہ ہے کے پہلے میری جستجو تو پیدا کر ،

اگر نہ بادلوں تری خاطر ، ہر ایک چیز تو کہنا ،
تو اپنے آپ میں پہلے انداز وفا تو پیدا کر

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay