Skip to main content

ye barishain bhi tum se hain

یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
کبھی شور ہیں
کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں

جو برس گئیں تو بہار ہیں

جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں


کبھی آ گئیں یونہی بے سبب

کبھی چھا گئیں یونہی روزوشب

کبھی شوخ ہیں کبھی گم سی ہیں

یہ بارشیں بھی تم سی ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay