Skip to main content

Ansoo


‎"آنسو قابل رحم تو بنا سکتے ہیں مگر قابل اثر نہیں۔ زندگی کے معاملات رونے دھونے سے حل نہیں ہوا کرتے۔ اگر انسان رونے بیٹھ جائے تو ہاتھ پیر چھوڑ بیٹھتا ہے۔ اس طرح ہمت اور طاقت کمزور پڑ جاتی یے۔ آگے چلنا یے تو رو کر عمر کیوں گزاری جائے۔"

(اقتباس: شازیہ چوہدری کے ناول "شہر دل کے دروازے" سے)

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay