Skip to main content

apne seeny se lagaye hoye umeed ki lash

اپنے سینے سے لگائے ہوئے امید کی لاش
مدتوں زیست کو ناشاد کیا ہے میں نے

تو نے تو ایک ہی صدمے سے کیا تھا دوچار
دل کو ہر طرح سےبرباد کیا ہے میں نے

جب بھی راہوں میں‌نظر آئے حریری ملبوس
سرد آہوں میں تجھے یاد کیا ہے میں نے

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay