Skip to main content

2 ghoray

دو سیانے آدمی دو گھوڑے خریدتے ہیں
دونوں نے سوچا کہ کیوں نہ گھوڑوں پر نشانی لگا لی جائے تا کہ یہ پتا چل سکے کہ تیرا کونسا ہے اور میرا کونسا ہے۔

پہلے نے ایسا کیا کہ رات کو اپنے گھوڑے کی دُم کاٹ لی۔

جب صبح اُٹھا تو دوسرے گھوڑے کی بھی دُم کٹی ہوئی تھی۔

پریشان ہو کر اگلی رات اُس نے اپنے گھوڑے کا دایاں کان کاٹ لیا۔

جب اُس صبح اٹھا تو دوسرے گھوڑے کا بھی دایاں کان نہیں تھا۔

پھر پریشان ہو کر گھوڑے کا بایاں کان بھی کٹ دیا

صبح دیکھا تو پھر مایوس ہوا کہ دوسرے کا بایاں کان بھی نہیں تھا

دونوں نے بہت سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا کہ کیوں نہ گھوڑوں کی پیمائش کی جائے

بات طے ہو گئی

اگلے دن دونوں نے گھوڑوں کی پیمائش کی اور نتیجہ یہ نکلا:

کہ جو سفید گھوڑا ہے وہ کالے سے ایک انچ بڑا ہے

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay