اللہ سے تعلق تو ایسے ہونا چاہئے جیسے ماں سے ہوتا ہے – تھک جاؤ تو اس کی گود میں سر رکھ دو – پریشانی ہو تو اس کی آغوش میں سر رکھ کر کہو مجھے تھپک ماں – تیری تھپک میں پتا نہیں کیا
جادو ہے کے سارے دکھ دور ہوجاتے ہے –
ممتاز مفتی کی کتاب تلاش سے اقتباس
جادو ہے کے سارے دکھ دور ہوجاتے ہے –
ممتاز مفتی کی کتاب تلاش سے اقتباس
Comments
Post a Comment