اپنے احساس کے سب رنگ اتر جانے دو
میری امید میرے خواب بکھر جانے دو
جن کے آنے کا بہت شور ہوا تھا ہر سو
انہی لمحوں کو چپ چاپ گزر جانے دو
میری بربادی کا الزام نہ آئے تم پر
میرے حالات کو کچھ اور بگڑ جانے دو
اُردو ادب،اُردوشاعری،افسانے کہانیاں،طنزومزاح اور بہت کچھ
Comments
Post a Comment