دیکھنا، جذبِ محبت کا اثر، آج کی رات
میرے شانے پہ ہے اُس شوخ کا سر آج کی رات
اور کیا چاہیے اب اے دلِ مجروح تجھے!
اس نے دیکھا تو بہ اندازِ دگر آج کی رات
اسرار الحق مجاز
میرے شانے پہ ہے اُس شوخ کا سر آج کی رات
اور کیا چاہیے اب اے دلِ مجروح تجھے!
اس نے دیکھا تو بہ اندازِ دگر آج کی رات
اسرار الحق مجاز
Comments
Post a Comment