Skip to main content

kaheen ishq ki daki ibtida

کہیں عشق کی دیکھی ابتدا
کہیں عشق کی دیکھی انتہا

کہیں عشق سولی پی چڑھ گیا
کہیں عشق کا نیزے پہ سر گیا

کہیں عشق سیف خدا بنا
کہیں عشق شیر خدا بنا

کہیں عشق طور پے دیدار ہے
کہیں عشق ذبح کو تیار ہے

کہیں عشق آنکھوں کا نور ہے
کہیں عشق کوہ طور ہے

کہیں عشق تو ہی تو ہوا
کہیں عشق الله ہو ہوا

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay