مے کشو، خلق سے کام لینا
میرا ساغر زرا تھام لینا
اب یہی ہے ہماری صبوحی
اشک پینا ترا نام لینا
چل، چلا چل، مسافی چلا چل!
چل کے منزل پہ آرام لینا
کوئی بانکی سی تہمت اٹھانا
کوئی نازک سا الزام لینا
آج اگر وہ عدم آ ہی جائیں!
بے تکلف انہیں تھام لینا
میرا ساغر زرا تھام لینا
اب یہی ہے ہماری صبوحی
اشک پینا ترا نام لینا
چل، چلا چل، مسافی چلا چل!
چل کے منزل پہ آرام لینا
کوئی بانکی سی تہمت اٹھانا
کوئی نازک سا الزام لینا
آج اگر وہ عدم آ ہی جائیں!
بے تکلف انہیں تھام لینا
Comments
Post a Comment