نامے کے ساتھ آ گیا پیغام مرگ
رہ گیا خط میری چھاتی پر کھلا
دیکھیو ، غالب سے گر الجھا کوئی
ہے ولی پوشیدہ اور کافر کھلا
مرزا غالب
رہ گیا خط میری چھاتی پر کھلا
دیکھیو ، غالب سے گر الجھا کوئی
ہے ولی پوشیدہ اور کافر کھلا
مرزا غالب
اُردو ادب،اُردوشاعری،افسانے کہانیاں،طنزومزاح اور بہت کچھ
Comments
Post a Comment