اُداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے ۔۔
سفید لمحوں میں رنگ بھرنا کوئی تو سیکھے ۔ ۔
کوئی تو آئے خزاں میں پتے اُگانے والا
گلُوں کی خوشبو کو قید کرنا کوئی تو سیکھے ۔ ۔۔
کوئی دیکھائے محبتوں کے سراب مجھکو ۔ ۔
میری نگاہوں سے بات کرنا کوئی تو سیکھے ،۔
کوئی تو آئے نئی رُتوں کا پیام لے کر
اندھیری راتوں میں چاند بننا کوئی تو سیکھے ۔ ۔ ۔ ۔
کوئی پیامبر کوئی امام ِزماں ہی آئے
اسیر ِذہنوں میں سوچ بھرنا کوئی تو سیکھے ۔ ۔ ۔

Comments
Post a Comment