انکا میرے قریب ہو جانا
ایسا کار عجیب ہو جانا
عشق کیا ہے خلوص نیت سے
جاں نثار حبیب ہو جانا
انتہا ہے تیری محبت کی
آپ اپنا رقیب ہو جانا
عدم
ایسا کار عجیب ہو جانا
عشق کیا ہے خلوص نیت سے
جاں نثار حبیب ہو جانا
انتہا ہے تیری محبت کی
آپ اپنا رقیب ہو جانا
عدم
Comments
Post a Comment