Skip to main content

ye kamyabia izzat ye naam tum se hay

یہ کامیابیاں، عزت، یہ نام تـُـم سے ہــے
خدا نے جو بھی دیا ہے مقام تم سے ہے

تمھارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلاب
میری وجود کا سارا نظام ۔ ۔ ۔ ۔ تم سے ہے

کہاں بساط جہاں اور میں کمسن و نادان
یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے

جہاں جہاں ہے میری دشمنی سبب میں ہوں
جہاں جہاں ہے میرا احترام تم سے ہے . . . !

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay