Skip to main content

Bint e hawa

’’تمہیں پتا ہے ہر مرد کے پاس لفظوں کی ایک پٹاری ہوتی ہے جس میں وہ خوشنما،خوبصورت اور سحر انگیز لفظوں کا ڈھیر جمع کرتا جاتا ہے۔وہ ہر موقعے پر بڑی مہارت کے ساتھ عورت پر لفظوں کا جال پھینکتا ہے اور عورت اتنی سادہ اور بے وقوف ہوتی ہے کہ جب کسی مرد کی محبت میں گرفتار ہوتی ہے تو اپنی عقل اور سوچنے سمجھنے کی ساری حسیّں اٹھا کر طاق پر رکھ دیتی ہے۔وہ ان خوشنما لفظوں کی تتلی کے پیچھے لپکتی ہے ،اور بعض دفعہ اس کے حصّے میں بس چند چھبنے والے پھیکے سے رنگ ہی آتے ہیں۔جب کہ مرد اُسی تتلی کو لیے نئے جہاں تسخیر کرنے نکل جاتا ہے۔۔۔‘‘
(صائمہ اکرم چوہدری کے اول بنت حوا سے ایک اقتباس)

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay