Skip to main content

shaikh se be hiras milte hain

شیخ سے بے ہراس ملتے ہیں
ہم نے توبہ ابھی نہیں کی ہے

ذکر دوزخ ـــــــ بیانِ حور و قصور
بات گویا ــــ یہیں کہیں کی ہے

فیض احمد فیض

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay