Skip to main content

Mark aur rah chalti aurat

ایک مرد نے اپنی بیوی سمجھ کر ایک راہ چلتی خاتون کا ہاتھ پکڑ لیا مگر فوراً ہی اسے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا . وہ جلدی سے ہاتھ چھوڑ کر بولا . " معاف کیجیے گا محترمہ ! محض اپنی غلط فہمی کی بنا پر میں آپ کو اپنی بیوی سمجھ بیٹھا تھا .
" قسمت پھوٹ گئی ہوگی اس عورت کی ، جسے تم جیسا بے وقوف اور بد صورت شوہر نصیب ہوا . کبھی آئینہ میں اپنی شکل دیکھی ہے . کالا منه ، فضول قسم کے کپڑے اور آنکھیں تو ایسی سرخ ہیں جیسے نشہ کیا ہو . "
" خدا کی پناہ . . . ! محترمہ آپ کی صورت ہی نہیں بلکہ گفتگو بھی میری بیوی جیسی ہے
*......................*

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay