Skip to main content

Badshah aur darwaish


ایک بادشا ہ کو کسی درویش سے ملاقات کا اتفا ق ہو ا،
باد شاہ نے کہا مجھ سے کچھ طلب کرو،درویش نے جواب دیا ،
میں اپنے غلاموں کے غلام سے کچھ طلب نہیں کر تا ،
بادشاہ نے کہا یہ کیسے؟
درویش نے کہا میرے دو غلام ہیں جو تیرے مالک ہیں،
حر ص اور آ رزو۔۔

کشف المحجوب سے حکایت

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay