شوہر کے پاس کار ہونی چاہیے پیدل تو وہ عقل سے بھی ہیں۔
بندے کو ایماندار ہونا چاہیے اسمارٹ تو فون بھی ہوتے ہیں۔
فون تو سام سنگ ہونا چاہیے فروٹ تو ایپل بھی ہوتا ہے۔
رپلائی ڈھنگ کا ہونا چاہیے ہمم تو بھینس بھی کرتی ہے۔
انسان کو بات کرنے سے پہلے سلام کرنا چاہیے ہائے ہائے تو مریض بھی کرتے ہیں۔
یونیورسٹی تو پنجاب یونیورسٹی ہونی چاہیے آکسفورڈ تو ڈکشنری بھی ہوتی ہے۔
ڈگری انجینئرنگ کی ہونی چاہئے میڈیکل تو اسٹور بھی ہوتے ہیں۔
بندہ چارٹرڈ اکاونٹنٹ ہونا چاہیے ڈاکٹر تو ٹوتھ پیسٹ بھی ہوتا ہے۔
دوست خراب ہونے چاہیے اچھے تو داغ ہوتے ہیں۔
Comments
Post a Comment