Skip to main content

Sachay log



نہیں ، اُنھیں کچھ نہ کہو ، وہ بہت پیارے لوگ اور سچے لوگ تھے !
کُھل کر نفرت کا اظہار کرتے تھے اور پاگلوں کی طرح ایک دوسرے کو چاہتے بھی تھے _
اب تو کچھ بھی نہیں رہا _

"نہ نفرت نہ محبت"

لوگ مصلحتا" ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہیں اور زندگی بھر اداکاری کرتے رہتے ہیں !!!

بھیڑئیے کی آواز _______ ابن ِ صفی

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay