ایک بچے نے چھٹی کے لئے اپنی مس کو عذر پیش کیا کہ کل میرے دادا جان کی شادی ہے ،اس لئے میں اسکول نہیں آسکوں گا۔
مس کو یہ بات سُن کر حیرانی ہوئی اور بچے سے پوچھا ۔
’’تمہارے دادا جان اس عمر میں شادی کیوں کر رہے ہیں ؟‘‘
بچے نے ادھر ادھر دیکھا، کسی کو متوجہ نہ پاکر مِس کے نزدیک ہوکر رازدارانہ انداز میں آہستہ سے ان کے کان میں بولا۔
’’اُن کو تو ابھی تک پتا بھی نہیں ہے کہ کل اُن کی شادی ہے ۔ یہ تو میں اپنی مرضی سے کرا رہا ہوں۔
Comments
Post a Comment