طبیعت میں کبھی بھی ہوس اور مادہ پرستی پیدا مت ہونے دینا-
کیونکہ ایک مرتبہ نفس ہاتھ سے نکل جائے تو پھر آدمی محل تو کیا پوری دنیا پا کر بھی مطمئن نہیں ہو پاتا-
نفس کو ہمیشہ اپنے قابو میں رکھنا چاہیے-
قناعت پسندی بڑی نعمت ہے-
بڑا پرسکون رکھتی ہے انسان کو ورنہ دنیا پا کر انسان چاند ستاروں کی تمنا کرنے لگتا ہے
Comments
Post a Comment