Skip to main content

Shukar



میں نے ایک پارسا کو دریا کے کنارے دیکھا جس کو ایک چیتے نے زخمی کر دیا تھا۔ اور اس کا زخم کسی دوا سے اچھا نہ ہوتا تھا۔ عرصہ دراز سے اس تکلیف میں مبتلا تھا مگر ہر وقت خدا کا شکر ادا کرتا تھا۔ 

لوگوں نے اس سے پوچھا کہ شکر کس بات کا ادا کرتے ہو ؟

اس نے کہا !!!

"اس لیے کہ مصیبت میں مبتلا ہوں، نہ کہ گناہ میں۔ ۔ ۔"

♥حکایاتِ سعدی - - - شیخ سعدی(رح) 

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay