Skip to main content

Bewaqoof



اس کلاس میں اگر کوئی بےوقوف ہے تو فوراً کھڑا ہو جائے۔" نئی ٹیچر نے کلاس میں داخل ہو کر کہا۔
کافی دیرتک توکوئی کھڑا نہیں ہوا پھرتھوڑی دیر بعد ایک لڑکا جھجکتے ہوئے کھڑا ہوگیا۔
" تم اپنے آپ کو بے وقوف کیوں سمجھتے ہو؟ " ٹیچر نے پوچھا۔
"بات دراصل یہ ہے کہ میں اپنے آپ کو بے وقوف بلکل نہیں سمجھتا! وہ تو میں صرف اس لیے کھڑا ہو گیا کہ آپ کلاس میں اکیلی کھڑی اچھی نہیں لگ رہی تھیں!" لڑکے نے جواب دیا۔ 


Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay