Skip to main content

Mohabbat



ایک شخص سے محبت ، انسان کو کتنا مجبور کر دیتی ہے ۔ میں نے زندگی میں کسی کی پرواہ ہی نہیں کی اور اب اس شخص کی پرواہ کی ہے تو مجھے احساس ہوا ہے کہ محبت کرنے کے بعد بندے کو کتنا جھکنا پڑتا ہے صرف اس خوف سے کہ کہیں دوسرا آپ کو چھوڑ نہ دے ۔ ۔

شہرِ ذات - عمیرہ احمد

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay