Skip to main content

Narm bistar



بادشاہ سلامت شکار کو گئے ہوئے تھے۔ پیچھے سے کنیز بادشاہ کے بستر پر آرام سے لیٹ گئی۔ بادشاہ واپس آیا تو کنیز کو بستر پر لیٹا دیکھ کر بڑے غصے میں آ گیا، اور غصے میں اس نے کنیز کو مارنا شروع کر دیا۔ کنیز پہلے تو بہت روئی، پھر ہنسنے لگ گئی۔
بادشاہ نے پوچھا: "تو روئی کیوں؟"

تو اس نے کہا: "مار بہت پڑی۔

" اب ہنستی کیوں ہے ؟"
"میں سوچ رہی ہوں ظلِ سبحانی، کہ میں تو کچھ دیر اس بستر پر سوئی تو مجھے اتنی مار پڑی ہے۔ آپ تو روزانہ سوتے ہیں۔ آپ کو کتنی مار پڑے گی ۔۔۔"

یہ لطیفہ نہیں مقام عبرت ہے ان لوگوں بالخصوص حکمرانوں کے لیے جو اپنے عیش و آرام کے آگے بھول چکے ہیں کہ لوٹ کر اللہ کے پاس بھی جانا ہے

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay