اردو کی آبیاری,
قائداعظم نے فرمایا
برصغیر کے دس کروڑ مسلمانوں نے اردو کی آبیاری کی ہے، ایک ایسی زبان جو پاکستان کے طول و عرض میں سمجھی جاتی ہے اور سب سے بڑھ کر ایک ایسی زبان جو اسلامی تہذیب و تمدن کی بہترین جہات اور روایات کی کسی بھی صوبائی زبان سے زیادہ عکاسی کرتی ہے۔ یہ دوسرے مسلم ممالک کی زبانوں سے نزدیک تر بھی ہے۔
( ڈھاکہ یونیورسٹی،24مارچ، 1948ئ)
Comments
Post a Comment