Skip to main content

Zuban ki pelaye hoye museebatain



زبان کی پھیلائی ہوئی مصیبتیں
----------------------------------
اگر ہم زبان کی پھیلائی ہوئی مصبیتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ہو گا کہ خاموشی میں کتنی راحت ہے۔ زیادہ بولنے والا مجبور ہوتا ہے کہ وہ سچ اور جھوٹ ملا کر بولے۔ 

آواز انسان کو دوسروں سے منسلک کرتی ہے اور خاموشی انسان کا دوسروں سے تعارف کرواتی ہے۔ زندگی سر بستہ راز ہے اور راز ہمیشہ خاموش ہوتا ہے اور اگر خاموش نہ ہو تو راز نہیں رہتا۔

خلیل جبران

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay