Skip to main content

Duayain



ہماری کچھ دعائیں ایسی ہوتی ہیں جو اگر قبول ہوجائیں تو ہمیں نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے لیکن ہم خدا سے شکوہ کرتے ہیں کے ہماری دعا قبول نہیں کی.
بلکہ آپ یہ دعا کریں کہ اللہٰ"ہمیں وہ عطا کر جس میں ہماری بھلائی ہو" ایسا بھی ہوتا ہے کہ خدا ہمیں پھولوں سے بھرا ٹوکرا عطا کرنا چاھتے ہیں اور ہم اک پھول کی ضد لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں

اقتباس زاویہ سوم

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay