Skip to main content

Azdawajibat

ازدواجیات
________________
خواتین کے ایک گروپ سے پوچھا گیا کہ کون کون اپنے شوہر سے پیار کرتی ہے؟
سب نے ہاتھ کھڑے کر دیئے،
ان سب کو ایک ایک مسیج دیا گیا کہ اپنے اپنے شوہر کو بھیجیں "آئی لو یو "
تو ان کے شوہروں کے جوابات کچھ یوں آئے۔۔۔
1۔ تمہاری طبعیت تو ٹھیک ہے نہ؟
2 ۔ اب کیا ہو گیا؟
3۔ پھر سے کار کہیں مار دی؟
4۔ ایکسکیوز می؟
5۔ صرف اتنا بتاو کہ پیسے کتنے چاہیں؟
6۔ نشہ تو نہیں کیا؟
7۔ اب کیا کر دیا تم نے؟ اس بار معاف نہیں کروں گا۔
اور سب سے اچھا جواب یہ تھا۔۔۔۔۔
8۔ کون ہیں آپ؟

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay