لڑکیوں کے مسئلے۔۔!!
لڑکی: "تم سگریٹ مت پیا کرو ، بہت بدبو آتی ھے ۔۔!"
لڑکے نے سگریٹ پینا چھوڑ دیا۔۔۔!!
لڑکی: " تم پان ، گٹکا مت کھایا کرو، دانت خراب ھو جائینگے ۔۔! "
لڑکے نے پان اور گٹکا كھانا بھی چھوڑ دیا۔۔!
لڑکی: "تم بائیک دھیرے چلایا کرو ، کہی ایکسڈینٹ نہ ھو جائے۔۔! "
لڑکے نے بائیک دھیرے چلانا شروع کَر دی۔۔۔!!
لڑکی: "تم اپنے بال ٹھیک سے رکھا کرو۔۔۔!"
لڑکے نے اپنے بال ٹھیک کَر لیے ۔۔۔!!
کچھ مہینے بعد۔۔!!
لڑکی: "جانو! دیکھو تم اب پہلے جیسے نہیں رھے۔۔!"
لو دسو بندہ کیتھے چلا جائے۔۔۔؟
Comments
Post a Comment