Skip to main content

Pur piza maqam



ایک خاتون نے ٹریول ایجنٹ کو فون کیا: "اس سال ہم چھٹیاں گزارنے کے لیے کسی دور دراز مقام پر جانا چاہتے ہیں، کسی سکون والی جگہ پر، کوئی ایسی جگہ جہاں شہر کے ہنگامے، شور شرابہ، ٹریفک، موبائل، کیبل نشریات وغیرہ کچھ نہ ہو...."

"مگر ہاں....." خاتون نے مزید تفصیل بتاتے ہوئے کہا: "بس ایک خیال رکھیں کہ کوئی بڑا اور جدید قسم کا شاپنگ پلازہ ضرور قریب ہو-"

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay