Skip to main content

Toot jaye na kaheen pyar ke nazak rishte



ٹوٹ جائیں نہ کہیں پیار کے نازک رشتے
وقت ظالم ہے، ہر اک موڑ پہ ٹکــــــرائے گا

بٹ صاحب کی دلہن نے سہاگ رات کو حجلہء عروسی میں جب یہ شعر سنایا تو بٹ صاحب یکدم ٹھٹک سے گئے اور حیران پریشان نگاہوں سے اپنی بیوی کو گھورنا شروع کردیا،

بیوی کو سمجھ آگئی کہ بٹ صاحب شاعری کے میدان میں کورے تھے اس لیئے کہنے لگی،

سرتاج ،،،،!
لگتا ہے آپکو شعر کی سمجھ نہیں آئی،،،،، ہے نا؟؟؟

بٹ صاحب نے جواب دیا کہ ایسی کوئی بات نہیں مجھے اچھی طرح سمجھ آگئی ہے،

نئی نویلی دلہن نے اٹھلا کر کہا تو پھر بتائیے نا کہ آپ کو کیا سمجھ میں آیا ہے؟

بٹ صاحب نے جوب دیا کہ مجھے تو یہی سمجھ میں آیا ہے کہ،
،
،
،،
،
،
،
،
،
تُوں وسنا کوئی نئیں ،،،،

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay